Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کی

  لاہور(جی این اے)وہ جسے چاہے اپنے درپر بلالے،پاکستان شوبزکی مشہوراداکارہ میرا نے عمرہ اداکرنے کی سعادت حاصل کی۔ میرا نے عمرے کے دوران کی تص...

 

لاہور(جی این اے)وہ جسے چاہے اپنے درپر بلالے،پاکستان شوبزکی مشہوراداکارہ میرا نے عمرہ اداکرنے کی سعادت حاصل کی۔

میرا نے عمرے کے دوران کی تصاویر اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں،جہاں وہ ایک تصویر میں مسجدنبوی میں موجود ہیں جبکہ ایک فوٹو میں ہاتھ میں تسبیح لئے مسجدکے اندرکھڑی ہیں۔

فلم اسٹارمیرا نے سوشل میڈیاپر اپنے پیغام میں کہا کہ عمرے کی ادائیگی بہت بڑی خوش قسمتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں