Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چھ سال کی بچی کوزیادتی کے بعدقتل کرنے والے مجرم کوسزائے موت دینے کا حکم

 حافظ آباد(ویب ڈیسک)ننھی کلی کو زیادتی کے بعدبے رحمی سے قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔ ڈھائی سال پہلے حافظ آباد میں مجر...


 حافظ آباد(ویب ڈیسک)ننھی کلی کو زیادتی کے بعدبے رحمی سے قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔

ڈھائی سال پہلے حافظ آباد میں مجرم نے صرف چھ سال کی کم عمر بچی کیساتھ پہلے زیادتی کی پھراسکے بعداسے قتل کردیا تھا،جسکا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج نے سناتے ہوئے بے رحم بھیڑیے کو سزائے موت کا حکم دیا۔

کوئی تبصرے نہیں