Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سابق ایس پی کوگولی مارکرقتل کردیا گیا

 لاہور(جی این اے)لاہورکے علاقے ملت پارک میں افسوسناک واقعہ،سابق ایس پی فرحت عباس کو گولی مارکر قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملز...

 لاہور(جی این اے)لاہورکے علاقے ملت پارک میں افسوسناک واقعہ،سابق ایس پی فرحت عباس کو گولی مارکر قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزم نے فرحت عباس کو اس وقت اپنی گولی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھرکے قریب ہی موجودتھے۔

فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرارہوگیا،واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی اونے ملزم کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کردئیے۔

کوئی تبصرے نہیں