Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چاندنظرآگیا کل پہلا روزہ ہوگا

 اسلام آباد(جی این اے)رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا کل پہلاروزہ ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین عبدالخبیرآزادنے اعلان کرتے ہوئے بتا...

 اسلام آباد(جی این اے)رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا کل پہلاروزہ ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین عبدالخبیرآزادنے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور،رحیم یارخان صوابی،مردان سے چاند دکھائی دینے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

یادرہے کہ ملک بھرمیں زونل کمیٹی کے بھی اجلاس منعقد کئے گئے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں