Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بلبلے ڈرامہ کے مشہورکردارمحمودکے انتقال کی افواہ

 کراچی(جی این اے)مشہوراداکارمحموداسلم کی سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبرپھیلنے سے انکے مداح شدید پریشان ہوگئے،محمود اسلم کو مجبوراًسوشل می...

 کراچی(جی این اے)مشہوراداکارمحموداسلم کی سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبرپھیلنے سے انکے مداح شدید پریشان ہوگئے،محمود اسلم کو مجبوراًسوشل میڈیاپر ہی اپنا ویڈیوپیغام جاری کرنا پڑا جس میں انکا کہنا تھا کہ میں زندہ ہوں اورصحت مند ہوں مگر اس جھوٹی خبر سے میرے اہل خانہ دوست احباب اوردیگر رشتہ داربہت پریشان ہوگئے ہیں،محمود اسلم نے کہا کہ ایسی جھوٹھی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق بھی کرلیا کریں۔

محموداسلم نے نہ صرف ماضی میں بہت سے ڈراموں میں یادگارکرداراداکئے بلکہ مشہورڈرامہ بلبلے میں محمود کے کردارنے تو گویا محموداسلم کی شہرت کوچارچاندلگادئیے ۔

کوئی تبصرے نہیں