Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مفت سرکاری آٹا لینے کی کوشش میں 7خواتین زخمی

 بہاولپور(جی این اے)بہاولپورکے علاقے حاصل پورمیں سات خواتین اس وقت بھگدڑ کے دوران گرکرشدیدزخمی ہوگئیں جب حکومت کی جانب سے مفت آٹاتقیسم کیا ...

 بہاولپور(جی این اے)بہاولپورکے علاقے حاصل پورمیں سات خواتین اس وقت بھگدڑ کے دوران گرکرشدیدزخمی ہوگئیں جب حکومت کی جانب سے مفت آٹاتقیسم کیا جارہا تھا۔

زخمی ہونے والی ایک خاتون کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی،زخمی ہونے والی تمام خواتین کو فوراًہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،واضع رہے کہ بہاولپورمیں شدید گرمی کی وجہ سے بھی لمبی قطاروں میں کھڑی خواتین کی طعبیت خراب ہوجاتی ہے،اس وقت وہاں اکیاون مقامات پر مفت آٹا تقسیم کیا جارہاہے۔

کوئی تبصرے نہیں