Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ایس ایل میچ میں عزیزوں کی مفت انٹری،ڈولفن پولیس اہلکارگرفتار

 لاہور(جی این اے)وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی سزاتو ملے گی ۔لاہو قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین ہونے والے میچ کے دوران ڈولفن پولیس ا...

 لاہور(جی این اے)وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی سزاتو ملے گی ۔لاہو قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین ہونے والے میچ کے دوران ڈولفن پولیس اہلکار منورحسین چھ عزیزوں کو بغیر ٹکٹ کے انٹری کرادی،جب یہ بات محکمے کے نوٹس میں آئی تو منورحسین کو فوری گرفتارکرلیا گیااوراسکے خلاف مزید کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔

 

کوئی تبصرے نہیں