Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نامورٹی وی اداکارہ دلہن بن کرگالف کھیلتی رہی؟

  لاہور(ویب ڈیسک)نامورٹی وی اداکارہ اشنا شاہ جسکی حال ہی میں مشہورگالف کے کھلاڑی حمزہ امین سے شادی ہوئی ہے،انکی دلہن بنے گالف کھیلنے کی ویڈی...

 

لاہور(ویب ڈیسک)نامورٹی وی اداکارہ اشنا شاہ جسکی حال ہی میں مشہورگالف کے کھلاڑی حمزہ امین سے شادی ہوئی ہے،انکی دلہن بنے گالف کھیلنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر آگئی ہے۔اشنا شاہ کی شادی 27فروری کو اسلام آباد میں ہوئی تھی جس میں دونوں فریقین کے قریبی عزیزوں نے شرکت کی تھی۔

حمزہ امین گالف کے سپر اسٹار ہونے کیساتھ فلاحی کاموں میں بھی شہرت رکھتے ہیں جبکہ اشناشاہ ٹی وی ڈراموں میں بہترین اداکاری کی وجہ سے لوگوں کی گڈ بک میں شامل ہیں،اشناشاہ ہرطرح کی اداکاری کرنے میں اپنی مثال آپ سمجھی جاتی ہیں۔ 

کوئی تبصرے نہیں