Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لاہورقلندرزاعصاب شکن فائنل میں ملتان سلطانزکو ہراکردوسری بارپی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

 لاہور(جی این اے)لاہورکی آج تو ہوگئی بلے بلے،چھاگیا لاہور،ملتان سلطان کوسنسنی خیزمقابلے میں شکست دے کر لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ کا دوسری...

 لاہور(جی این اے)لاہورکی آج تو ہوگئی بلے بلے،چھاگیا لاہور،ملتان سلطان کوسنسنی خیزمقابلے میں شکست دے کر لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ کا دوسری بارچیمپئن بن گیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 8 کے فائنل میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کرپہلے خودبلاسنھبال لیا اورمقررہ اوورمیں دوسورنز کی بہترین انگز کھیلی،جواب میں ملتان سلطانز نے بھی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اورمقررہ اوورزمیں 199 رنزبناکر صرف ایک رنز سے فائنل ہارگئی۔

میچ اس حد تک سنسنی خیز تھا کہ آخری گیند تک یہ نہیں کہا جاسکتا تھا کہ کونسی ٹیم ٹرافی لیکر جائے گی،قزافی اسٹیڈیم شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا جو لاہورقلندرزکو بھرپورداددے رہے تھے۔میچ کے اختتام پر زبردست آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں