Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ملتان سلطانز کے کیپٹن محمدرضوان کے مداح تشویش کا شکارکیوں؟

 لاہور(جی این اے)ملتان سلطانز ٹیم کے کپتان محمد رضوان اپنی شرٹ پر ٹیپ لگا کر میدان میں کیا اترے کہ انکے مداح اس بات پر بھی تشویش کا شکارہوچک...

 لاہور(جی این اے)ملتان سلطانز ٹیم کے کپتان محمد رضوان اپنی شرٹ پر ٹیپ لگا کر میدان میں کیا اترے کہ انکے مداح اس بات پر بھی تشویش کا شکارہوچکے ہیں۔

رضوان نے یہ ٹیب کیوں لگائی یہ تو ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا مگر اتنا اندازہ ضرورلگایا جارہا کہ شائد کسی کمپنی کا لوگو تھا جسکورضوان نے ٹیپ لگا کرچھپا دیا ہے،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف سوالات بھی سامنے آرہے ہیں مگر بات کھلتے کھلتے ہی سامنے آئے گی ابھی رضوان کے مداحوں کو تھوڑا انتظارتوکرنا پڑے گا۔

کوئی تبصرے نہیں