Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی کی درخواست خارج،جماعت اسلامی کی بلے بلے

کراچی(جی این اے)کراچی میں بلدیاتی الیکشن تو ہوگئے مگر نتائج کا سلسلہ ابھی تک مکمل نہ ہوسکا،دوماہ سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب لیاقت آ...

کراچی(جی این اے)کراچی میں بلدیاتی الیکشن تو ہوگئے مگر نتائج کا سلسلہ ابھی تک مکمل نہ ہوسکا،دوماہ سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اب لیاقت آباد کی یوسی چارمیں جماعت اسلامی کوکامیابی ملی تھی مگر پی ٹی آئی کو انکی جیت ہضم نہیں ہوئی تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیااب الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ہی فاتح قراردیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں