Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سلمان خان کس سے شادی کرنا چاہتے تھے بات کھل گئی

ممبئی(شوبزڈیسک)ماضی کے مشہوربھارتی اداکارسلمان خان جو بھارت کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اچھی خاصی مقبولیت رکھتے ہیں ایک انٹرویو کے دوران آخر...

ممبئی(شوبزڈیسک)ماضی کے مشہوربھارتی اداکارسلمان خان جو بھارت کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اچھی خاصی مقبولیت رکھتے ہیں ایک انٹرویو کے دوران آخر بول پڑے کہ وہ توجوہی چاولہ سے شادی کے خواہشمند تھے،اس حوالے سے سلمان خان نے جوہی کے والد سے رشتہ بھی مانگاتھا مگر جواب میں انکارمقدربنا۔

سلمان کے مطابق جوہی خوبصورت اوردلکش تھی۔شادی اس لئے نہ ہوسکی کیونکہ میں شائد انکے معیارپر پورنہیں اترسکا تھا۔

یادرہے کہ سلمان خان کے ماضی میں بہت سی ہیرئنوں کے ساتھ سکینڈل سامنے آچکے ہیں مگر وہ ابھی تک کنوارے ہی ہیں جبکہ انکے مداحوں کو انکی شادی کا انتظارہے۔،

کوئی تبصرے نہیں