Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خواتین سونے کی نئی قیمت جان لیں

  اسلام آباد(جی این اے)سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے،نوسوروپے فی تولہ اضافے کے بعد اب سونا دولاکھ دوہزارچارسوروپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ جیو...

 

اسلام آباد(جی این اے)سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے،نوسوروپے فی تولہ اضافے کے بعد اب سونا دولاکھ دوہزارچارسوروپے فی تولہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ نئے نرخوں کے مطابق10 گرام سونے کی قیمت ہوگئی 771روپے اضافے سے ایک لاکھ 73 ہزارپانچ سوپچیس روپے،اب سفید پوش خواتین دیگردھات سے تیارکردہ جیولری پر ہی گزاراکرلیں۔

کوئی تبصرے نہیں