Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دلہن نے باراتیوں سے عمران خان کے حق میں نعرے لگوادئیے؟

 لاہور(جی این اے)شادی کی ایک تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب سٹیج پر بیھٹی دلہن نے اچانک عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کرد...

 لاہور(جی این اے)شادی کی ایک تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب سٹیج پر بیھٹی دلہن نے اچانک عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے اونچی آوازمیں کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعرے لگائے جس میں تمام باراتی بھی شامل ہوگئے،کافی دیر تک نعرے بازی ہوتی رہی جبکہ دلہا اپنی دلہن کو نعرے مرواتے دیکھ کرمسلسل مسکراتا رہا۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بھرپورطریقے سے وائرل ہوئی جسے پی ٹی آئی کے ووٹرز نے بھرپورسراہا۔

کوئی تبصرے نہیں