Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز17 رنز سے لاہورقلندرز کے ہاتھوں ہارگئی

 لاہور(جی این اے)لاہورقلندرزکی قسمت کے ستارے عروج پر،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17رنز سے ہرادیا۔ کوئٹہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا موقع لاہور...

 لاہور(جی این اے)لاہورقلندرزکی قسمت کے ستارے عروج پر،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17رنز سے ہرادیا۔

کوئٹہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا موقع لاہورقلندرز کو دیا جہنوں نے 19،2اوورز میں 148رنز بنائے اورپوری ٹیم آوٹ ہوگئی۔جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 20اوورز میں 7 وکٹوں پر 131رنز ہی بنا سکی۔

کوہٹہ کے ول اسمیڈ 32اورسرفرازاحمد27رنزبناسکے۔

کوئی تبصرے نہیں