Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دل کے دردنے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹرعاطف کی جان لے لی

 اسلام اباد(جی این اے)بے شک موت کہیں بھی کسی بھی جگہ آن پہنچتی ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام کے دل نے اس وقت دھڑکنا بندکر...

 اسلام اباد(جی این اے)بے شک موت کہیں بھی کسی بھی جگہ آن پہنچتی ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام کے دل نے اس وقت دھڑکنا بندکردیا جب وہ اسلام آباد میں ایک سیمینار میں شریک تھے۔

ڈاکٹر عاطف اکرام کو تقریب کے دوران اچانک دل میں درد محسوس ہوناشروع ہوا جسکے باعث انہیں فوراًہسپتال متنقل کیا گیا مگر وہ موت کی آغوش میں چلے گئے۔

ڈاکٹر عاطف اکرام کی نماز جنازہ لیک سٹی لاہورمیں رات 9 بجے اداکی جائے گی۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عاطف اکرام پنجاب پولیس کے 31ویں کامن سے منسلک تھے۔آپ ڈی پی اوساہیوال سمیت دیگر کئی شہروں میں ڈی پی اوکی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔  

کوئی تبصرے نہیں