Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

زیورات کی شوقین خواتین آج سونے کابھائودیکھ لیں

 اسلام آباد(جی این اے) موسم بہارکے آغاز کیساتھ ہی شادیوں کا موسم بھی شروع ہوجاتا ہے،بہارکے رنگوں میں شادی کی خوشیاں یقیناًموسم کو مزیددلفریب...

 اسلام آباد(جی این اے) موسم بہارکے آغاز کیساتھ ہی شادیوں کا موسم بھی شروع ہوجاتا ہے،بہارکے رنگوں میں شادی کی خوشیاں یقیناًموسم کو مزیددلفریب بنادیتی ہیں لیکن اس بہارمیں مہنگائی نے جہاں دیگرضروریات کی قیمتیں آسمان تک پہنچا دیں وہیں سونے کی قیمت کو ایسے پر لگے کہ سفید پوش طبقے کی لڑکیاں اب سونے کی جیولیری کے خواب ہی دیکھ سکتی ہیں۔

آج سونے کی قیمت فی تولہ ایک لاکھ 94 ہزارسوروپے ہے،دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ 66 ہزار409روپے ہوچکی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ سونا دولاکھ دس ہزارکے ہندسے کو کراس کرکے واپس دولاکھ سے کم پہ آیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں