Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان کے چارسابقہ ہیروزپھرکرکٹ کھیلیں گے؟

 دوحا(ویب ڈیسک)کرکٹ کے شائقین ہوجائیں تیار،انکے پسندیدہ کھلاڑی جو ریٹائر ہوچکے ہیں اب لیجنڈزلیگ میں جلوہ گھر ہونگے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب ا...

 دوحا(ویب ڈیسک)کرکٹ کے شائقین ہوجائیں تیار،انکے پسندیدہ کھلاڑی جو ریٹائر ہوچکے ہیں اب لیجنڈزلیگ میں جلوہ گھر ہونگے۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر،بوم بوم آفریدی اور عبدالرزاق ایک ساتھ پھر سے اپنے مداحوں کی خواہش پر کرکٹ کےمیدان میں نظرآئیں گے۔

لیجنڈز لیگ 2023کا آغاز دوحہ میں 10 مارچ سے ہوگا،مذکورہ چاروں کرکٹ کے سپر اسٹار ایشیا لائنز کی نمائندگی کریں گے۔

افتتاحی میچ میں ایشیا لائنز کا ٹاکرا انڈیا مہاراجہ سے ہوگا،ورلڈ جائنٹس ایونٹ کی تیسری ٹیم ہوگی۔

واضع رہے کہ ایشیا الیون میں پاکستانی ہیروز کیساتھ سری لنکا،بنگلہ دیش،افغانستان اور نیپال کے بھی سابقہ کھلاڑی ہونگے،اس دلچسپ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچ ہونگے،فائنل 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

کرکٹ کے شائقین اب شدت سے انتظار کررہے کہ بوم بوم آفریدی کے ایک بارپھرچھکے،شعیب اخترکی تیزبالنگ ایکشن اور عبدالرزاق کی بالنگ کیساتھ بلے بازی دیکھ کے لطف اندوزہونگے۔







کوئی تبصرے نہیں