Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستانی کرکٹرافتخار احمد کے گھر ننھی پری کا اضافہ ہوگیا

 اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کے گھر ننھی پری آگئی،افتخار احمد بیٹی کے باپ بن گئے۔ افتخار احمد نے بذریعہ ٹ...

 اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کے گھر ننھی پری آگئی،افتخار احمد بیٹی کے باپ بن گئے۔

افتخار احمد نے بذریعہ ٹویٹ اپنے مداحوں کو اپنے گھر بیٹی کی ولادت کی خبر دی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر ننھی پری کا اضافہ ہوگیا،افتخار احمد کے مداحوں نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

کوئی تبصرے نہیں