Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کہاں پر بارش برسنے کو تیار؟

 کراچی(جی این اے)کراچی جمعہ سے لیکر ہفتے کی رات تک بارش کی زدمیں رہے گا،رین ایمرجنسی کا نفاذبھی کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی س...

 کراچی(جی این اے)کراچی جمعہ سے لیکر ہفتے کی رات تک بارش کی زدمیں رہے گا،رین ایمرجنسی کا نفاذبھی کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی سامنے آنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش کسی علاقے میں ہلکی اورکسی میں گرج چمک کیساتھ تیزبرسے گی،اسکے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

بارش کے باعث کراچی میں ٹھنڈ بڑھ سکتی ہے،درجہ حرارت بھی نوسے دس ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے،جبکہ بارش ختم ہونے کے بعد یہ بھی امکان ظاہر کیا جارہے کہ درجہ حرارت میں کمی آجائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں