Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لیڈی کانسٹیبل شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

 کوئٹہ (نیوز ڈیسک )لیڈی کانسٹیبل شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  لیڈی کانسٹیبل سمیرا پرشوہر نے گھریلو رنجش کی بنا...

 کوئٹہ (نیوز ڈیسک )لیڈی کانسٹیبل شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  لیڈی کانسٹیبل سمیرا پرشوہر نے گھریلو رنجش کی بناء پر تشدد کیا۔واقعے کیمزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کے جسم پر لاٹھیوں سےتشدد کیاگیا جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشان ہیں، اندرونی چوٹیں لگنے سے خاتون کی موت واقعہ ہوئی۔


 


کوئی تبصرے نہیں