Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ بھی پڑھ لیں

 اسلام آباد(جی این اے)الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹ کا استعمال کرنے والوں کیلئے بھی خصوصی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے جو بھی شخص ووٹ...


 اسلام آباد(جی این اے)الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹ کا استعمال کرنے والوں کیلئے بھی خصوصی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

اس حوالے سے جو بھی شخص ووٹ ڈالنے جائے گا اسکے پاس اسکااصل شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے علاوہ ازیں شناختی کارڈ جو زائد المیعاد ہوگا اس پر بھی ووٹ ڈالا جاسکتا ہے۔

جو لوگ اپنے پولنگ اسٹیشن کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے اصل شناختی کارڈ کا نمبر  8300 پر میسج کردیں اورمکمل معلومات حاصل کرلیں۔

ووٹ ڈالنے کا عمل صبح آٹھ بچے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،کل انٹرنیٹ سروس بند ہوگی یا نہیں اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں