Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

قومی اسمبلی میں لغاری خاندان کے منفرداعزازکی دھوم

  اسلام آباد(جی این اے)قومی اسمبلی میں لغاری خاندان چھا گیا،پہلے داد،بیٹا اوراب پوتے نے بھی حلف اٹھا لیا،فاروق احمد خان لغاری پہلے خود اسمب...

 


اسلام آباد(جی این اے)قومی اسمبلی میں لغاری خاندان چھا گیا،پہلے داد،بیٹا اوراب پوتے نے بھی حلف اٹھا لیا،فاروق احمد خان لغاری پہلے خود اسمبلی میں رہے پھر انکے بیٹے اویس لغاری بھی آگئے اوراب عماراحمد خان لغاری بھی رکن اسمبلی منتخب ہوگئے۔

واضع رہے کہ سال 2002میں سردارفاروق لغاری اورانکے بیٹے اویس لغاری ایک ساتھ قومی اسمبلی میں موجود تھے اوراب اویس لغاری اورعمارلغاری دونوں باپ بیٹا ایم این اے بن گئے۔اویس لغاری ملک کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جو پہلے والد کیساتھ اسمبلی میں رہے اوراب بیٹے کیساتھ اسمبلی میں بیٹھیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں