Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کمشنر راولپنڈی کادھاندلی میں ملوث ہونے کا اعتراف،بڑے ناموں کا انکشاف

راولپنڈی(جی این اے) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نےالیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ،،انہیں گرفتار کرکے ن...


راولپنڈی(جی این اے) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نےالیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ،،انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، میں اپنے ضمیر کا بوجھ اتار رہا ہوں، آج صبح نماز کے وقت خود کشی کی بھی کوشش کی پھرسوچا حرام کی موت کیوں مروں، کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں۔

لیاقت علی چٹھہ نے کہا میرے ساتھ چیف الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس کو بھی بھانسی پر لٹیا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں