Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسرائیلی جارحیت کی حمایت،جنوبی افریقہ کے کپتان کو کیا سزا ملی؟

کیپ ٹاؤں(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت، جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے انڈر-19 ٹیم کے کپتان کو برطرف کر دیا۔ کرکٹ بورڈ کے ...

کیپ ٹاؤں(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت، جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے انڈر-19 ٹیم کے کپتان کو برطرف کر دیا۔

کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان کو قیادت سے ہٹانے کا اقدام غزہ میں اسرائیل کے اقدامات سے متعلق مظاہروں کے پیش نظر کیا گیا، ڈیوڈ ٹیگر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔نئے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

قبل ازیں ڈیوڈ  کورائزنگ اسٹار ایوارڈ ملا تھا جو انھوں نے اسرائیل میں یہودی فوجیوں کے نام کیا تھا، اب انہوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت میں ٹوئٹ کی  جس پر ان کے خلاف بورڈ نےایکشن لیا۔

خیال رہے جنوبی افریقی کی حکومت نے  فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ بھی دائر کر رکھا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں