Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

اسلام آباد(جی این اے)سابق وزیر اعظم عمران خان کو  جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتارکر لیا گیا۔  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے س...

اسلام آباد(جی این اے)سابق وزیر اعظم عمران خان کو  جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتارکر لیا گیا۔

 انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے سانحہ نو مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ۔عمران خان  کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنائی گئی۔

 عدالت نے پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی سے متعلق جتنے بھی مقدمات میں عمران خان نامزد ہیں ان کی تفتیش جیل میں ہی کی جائے۔


کوئی تبصرے نہیں