Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام کتاب میلہ

جعفر آباد(جی این اے) جعفرآباد میں بلوچستان کتاب کاروان کی تعاون سےبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ کتاب میلے کااہتمام کیاگی...

جعفر آباد(جی این اے) جعفرآباد میں بلوچستان کتاب کاروان کی تعاون سےبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ کتاب میلے کااہتمام کیاگیا۔

 ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے سامنے لگائے گئے کتب میلے میں نوجوانوں بھرپور دلچسپی ظاہر کی،اور کتابوں کی خریداری بھی کی،،اس موقع پر نوجوانوں کا کہنا تھا کہ کتاب میلہ ایک اچھی روایت ہے جس سے طالب علم کتاب کی جانب راغب ہوتے ہیں،موبائل اور کمپیوٹرکے منفی استعمال سے بہتر ہے نوجوانوں کتاب بینی کی طرف توجہ دیں،،یہ ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔


کوئی تبصرے نہیں