Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسرائیلی بمباری کے سائے میں فلسطینی عورت نے چاربچوں کوجنم دے دیا

  غزہ(ویب ڈیسک)فلسطین کے ایک کیمپ میں جہاں صحت کی سہولیات بھی ناپید وہاں فلسطینی عورت نے چاربچوں کو جنم دے دیا۔ چاربچوں کے والدین اسرائیلی ب...

 

غزہ(ویب ڈیسک)فلسطین کے ایک کیمپ میں جہاں صحت کی سہولیات بھی ناپید وہاں فلسطینی عورت نے چاربچوں کو جنم دے دیا۔

چاربچوں کے والدین اسرائیلی بمباری کی وجہ سے یہ ڈھیر ساری خوشیاں منانے سے بھی قاصر ہیں،جس کیمپ میں چاربچوں کی پیدائش ہوئی وہاں صرف خوف کی فضا ہے مگر طبی سہولیات بالکل بھی نہیں ہیں۔

اس حوالے سے وزارت صحت فلسطین کی جانب سے یہ بیان بھی جاری ہوا ہے کہ اس وقت بھی تقریباً پچاس ہزارفلسطینی خواتین ایسی ہیں جو حاملہ ہیں مگر طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اورانسانی حقوق کی پامالیوں کے باعث انکی زندگیوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں