Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

الیکشن شیڈول ایک بار پھر تبدیلی

اسلام آباد(جی این اے)الیکشن کمیشن  نے ایک بار پھر عام انتخابات  کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیش...


اسلام آباد(جی این اے)الیکشن کمیشن  نے ایک بار پھر عام انتخابات  کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلیے  نامزدگی فارم کی سیکروٹنی کا عمل 30 دسمبر کے بجائے اب 13 جنوری تک جاری رہے گا۔

ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف اپیل 16 جنوری تک دائر کی جا سکے گی جبکہ اپیلٹ ٹربیونل 19 جنوری تک اپیلیں نمٹائیں گے۔جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ 23 جنوری کو آویزاں کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں