Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے کرپشن کیس میں گرفتار

  اسلام آباد(جی این اے) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نیب نےاڈیالہ جیل سے کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔  گرفتاری سے قبل نیب نے عدالت سے فواد...


 
اسلام آباد(جی این اے) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نیب نےاڈیالہ جیل سے کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔

 گرفتاری سے قبل نیب نے عدالت سے فواد چوہدری کو وارنٹ کی تعمیل کرانے اور شامل تفتیش کرنے کی اجازت لی، نیب حکام موقف اختیار کیا کہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحقیقات میں فواد چودھری کی ضرورت ہے، چیئرمین نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت فوادچودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔وارنٹ کے مطابق فواد چوہدری کو  اب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں