Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟بڑا اعلان ہو گیا

 اسلام آباد(جی این اے) پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا۔عمران خان 3 حلقوں سےالیکشن لڑیں گے۔  بیرسٹر گوہر کا صحافیوں  سےبات چیت کرتے ہوئے کہنا...

 اسلام آباد(جی این اے) پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا۔عمران خان 3 حلقوں سےالیکشن لڑیں گے۔

 بیرسٹر گوہر کا صحافیوں سےبات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  نواز شریف امپائرکے ساتھ مل کر کھیل رہے ہیں، ہمارے امیدواروں کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں، انسے کاغذات نامزدگی چھینے جارہے ہیں،شاہ محمود قرییشی کے سیکرٹری سےکاغذات نامزدگی چھین لئےگئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صاف و شفاف الیکشن چاہتے ہیں،عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے چیف جسٹس کو ا کردار ادا کرنا چاہیے۔ الیکشن کمشنرکا استعفیٰ ہمارا مطالبہ نہیں،انھوں نے مزیدکہا کہ اگر ہمیں روکا گیا تو حالات خراب ہونگے جو ہم نہیں چاہتے ۔ٹکٹوں کی تقسیمپربانی پی ٹی آئی سے مشاورت کر رہے ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں