Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سریا اتنا سستا ہوگیا؟

 کراچی(جی این اے)نئے گھر بنانے کی آرزورکھنے والوں کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ہے۔ڈالر کی قیمت نیچے آنے سے سریا بھی نمایاں طورپر سستا ہوگیا،ا...


 کراچی(جی این اے)نئے گھر بنانے کی آرزورکھنے والوں کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ہے۔ڈالر کی قیمت نیچے آنے سے سریا بھی نمایاں طورپر سستا ہوگیا،اب تین لاکھ پانچ ہزارنہیں بلکہ دولاکھ ۴۵ہزارروپے میں فروخت ہونے لگا۔

فی ٹن سریے کی لوکل مارکیٹ میں قیمت دولاکھ پینتالیس ہزاراوربرانڈڈ سریا فی ٹن قیمت دولاکھ ۶۳ہزارکے بجائے پینسٹھ ہزارفی ٹن ہوگئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں