Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈاکٹر طارق محمود خان مستقل پرنسپل انفارمیشن آفیسرمقرر

            ڈاکٹر طارق محمود خان  انفار میشن گروپ کے سینئر آفیسراور میڈیا سٹڈیز میں  پی ایچ ڈی اور فل برائٹ سکال ہیں  ان کے پاس وزارت اطلاعا...

 

       
 

ڈاکٹر طارق محمود خان  انفار میشن گروپ کے سینئر آفیسراور میڈیا سٹڈیز میں  پی ایچ ڈی اور فل برائٹ سکال ہیں 
ان کے پاس وزارت اطلاعات و نشریات کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا بطور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (PIO)   عارضی چارج تھا۔
 ڈاکٹرطارق خان فلبرائٹ اسکالر ہیں اور نارتھ کیرولین اسٹیٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں۔ ان کی پی ایچ ڈی مواصلات، اور ڈیجیٹل میڈیا میں ہے۔ ان کا مقالہ 'گلوبلائزیشن، میڈیٹائزیشن اور سوشل نیٹ ورکس کے تناظر میں پاکستان کی تشکیل نوتھا۔ انہوں نے نیو اسکول یونیورسٹی نیویارک سے میڈیا اسٹڈیز میں فلبرائٹ اسکالرشپ پر ماسٹرز بھی کیا ہے۔
ڈاکٹر طارق خان مختلف اہم عہدوں پر تعینات رہے۔ ،ان کے پاس انفارمیشن سروس اکیڈمی کا چارج تھا۔ اس سے قبل وہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) میں بطورمنیجنگ ڈائریکٹر نمایاں طورپرذمہ داریاں نبھاچکےہیں۔ وہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کے عہدے پربھی اپنے فرائض باخوبی سرانجام دئیےہیں۔  وہ ڈائریکٹر اے بی سی  بھی رہ چکے ہیں۔ ، کیریئر کے آغاز میں، انہوں نے مختلف وزراء بشمول غلام مصطفیٰ کھر، جاوید جبار، این ڈی خان، مرحوم عبدالستار لالیکا کے ساتھ پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) کی حیثیت سےبھی کام کیا۔

کوئی تبصرے نہیں