Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہو گا یا نہیں؟بڑا اعلان ہو گیا

 پشاور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی آمدہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرے گی یا نہیں؟ آصف  زرداری نے بڑا اعلان کر دیا۔ سابق صدرآصف...

 پشاور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی آمدہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرے گی یا نہیں؟ آصف  زرداری نے بڑا اعلان کر دیا۔

سابق صدرآصف  زرداری سے گورنرخیبر پختونخوا غلام علی اوردیگر رہنماؤں نے ملاقات کی،جس میں پارٹی رہنماؤں کو تحریک انصاف سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ سابق صدر نے پیپلزپارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

پشاور میں ہونے والی ملاقات میں آصف زرداری نے سینیئر رہنماؤں سے انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی۔

ذرائع کے مطابق  آصف زرداری نے واضح کیا ہے  کہ پی ٹی آئی کے علاوہ  دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔


کوئی تبصرے نہیں