Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بے رحم شخص نے سابقہ بیوی،سسر،سالی کو قتل کردیا

  لاہور(جی این اے)باغبان پورہ میں افسوسناک واقعہ،بے رحم شخص نے سابقہ بیوی،سسر،سالی اوربرادرنسبتی کو گولیاں مار کر قتل کردیا،فائرنگ سے قاتل ک...

 

لاہور(جی این اے)باغبان پورہ میں افسوسناک واقعہ،بے رحم شخص نے سابقہ بیوی،سسر،سالی اوربرادرنسبتی کو گولیاں مار کر قتل کردیا،فائرنگ سے قاتل کی اپنی بیٹی اوردودیگر خواتین بھی زخمی ہوگئیں۔

پولیس ترجمان نے بیان دیا کہ ایک شادی کی تقریب سے ملزم وسیم واپس آرہا تھا تو اسی دوران سابقہ سسرالیوں کی گاڑی پر فائرکھول دئیے جس سے اسکی سابقہ بیوی اوردیگر سسرالی موقع پر اللہ کو پیارے ہوگئے۔پنجاب کے آئی جی نے افسوسناک واقوہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کی اورملزم کو فوراگرفتارکرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔

یادرہے کہ قتل ہونے والی کرن نے دوسال پہلے ملزم وسیم سے خلع لے لی تھی۔


کوئی تبصرے نہیں