Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

واہ واہ۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی

  اسلام آباد(جی این اے)مہنگائی سے دل برداشتہ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نمایاں طورپر کم کردی گئی ہیں۔ نئی قیمتوں ...

 


اسلام آباد(جی این اے)مہنگائی سے دل برداشتہ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نمایاں طورپر کم کردی گئی ہیں۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی شروع کردیا گیا وزارت خزانہ کی طرف سے خوش کن نوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکا ہے،جس کے مطابق پیڑول چودہ روپے فی لیٹر اور ڈیزل تیرہ روپے پچاس پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے،اب پٹرول کے نئے نرخ دوسوستاسٹھ روپے چونتیس پیسے ہوگئے اسی طرح ڈیزل دوسوچھہتر روپے اکیس پیسے میں دستیاب ہوگا،یہی نہیں مٹی کا تیل بھی سستا کردیا گیا ہے یعنی دس روپے چودہ پیسے فی لیٹر اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت گیارہ روپے انتیس پیسے کم کردی گئ۔

کوئی تبصرے نہیں