Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

غیرقانونی مقیم کتنے افغانی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے؟

 اسلام آباد(جی این اے)پورے ملک سے غیر قانونی طور پررہنے والے افغانیوں کا اپنے دیس پلٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دن میں کئی ہزارافغانی بارڈرپار...

 اسلام آباد(جی این اے)پورے ملک سے غیر قانونی طور پررہنے والے افغانیوں کا اپنے دیس پلٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دن میں کئی ہزارافغانی بارڈرپارکررہے۔

اس حوالے سے گزشتہ روز مزید دوہزار 121 افغانی اپنے وطن واپس گئے،اب تک افغانستان جانے والوں میں چارسواٹھانوےخواتین، چھ سوچونیتیس مرد اورنوسونواسی بچے شامل تھے۔

گزشتہ روز 87 گاڑیوں میں186 خاندان اپنے وطن واپس چلے گئے۔

یادرہے کہ ابھی تک مجموعی طور پر چارلاکھ 21 ہزار 101 غیر قانونی افغان باشندے اپنے وطن باحفاظت پہنچ چکے ہیں اورمزید بھی جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں