Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی کے مرکزی اداکارہارٹ اٹیک کے بعدوینٹی لیٹرپر منتقل

 ممبئی(ویب ڈیسک)مشہورترین بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی میں مرکزی کرداراداکرنے والے اداکاردنیش فیڈنس شدید دل کا دورا پڑنے سے ہسپتال منتقل،اداکارکی...

 ممبئی(ویب ڈیسک)مشہورترین بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی میں مرکزی کرداراداکرنے والے اداکاردنیش فیڈنس شدید دل کا دورا پڑنے سے ہسپتال منتقل،اداکارکی حالت انتہائی خطرناک بتائی جارہی،وینٹی لیٹر پر زندگی اورموت کی جنگ لڑرہے،مداح شدید پریشان ہوگئے۔

سی آئی ڈی ڈرامہ بھارت میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی کافی مقبول ہے جسے بچے بڑے شوق سے دیکھتے ہیں۔یہ ڈرامہ پہلی بار۱۹۹۸میں نشرہوا یوں اسے بھارت کا طویل ترین ڈرامہ بھی کہا جاتا ہے،دنیش نے اس ڈرامے کی وجہ سے ریکارڈ شہرت حاصل کی،آپ کے چاہنے والے آپکی بیماری اورخطرناک حالت کا سن کرشدید پریشانی کا شکارہیں اورمسلسل آپکی صحت یابی کی دعائیں بھی مانگ رہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں