Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

 کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سوروپے کا اضافہ ہوا جس کے ...

 کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سوروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ سترہ ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا کی قیمت 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ چھیاسی ہزار 557 روپےہو گئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ چار ڈالر اضافہ دیکھنے میں آیا۔


کوئی تبصرے نہیں