Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مریم نواز کا آئی ایس آئی کو خراجِ تحسین

   لاہور(جی این اے) مریم نواز نےکہا ہے کہ بلوچ نیشنل آرمی کے کمانڈر کی ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے میں کامیابی پر آئی ایس آئی کو خ...


  
لاہور(جی این اے) مریم نواز نےکہا ہے کہ بلوچ نیشنل آرمی کے کمانڈر کی ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے میں کامیابی پر آئی ایس آئی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔

 مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر نے ایکس پر لکھا کہ  گلزار امام شنبے کے بعد سرفراز بنگلزئی اور ان کے ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی میں کردار ادا کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔قومی دھارے میں شامل ہوکر آئینی و سیاسی اور جمہوری کردار ہی مسائل کا درست۔ طویل المدتی حل ہے۔ 


کوئی تبصرے نہیں