Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ن لیگ کے جلسے میں جانے والے آزادکشمیرکے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق

میرپور(جی این اے)اسلام گڑھ کے قریب گاڑی کو حادثہ،ریٹائرڈ سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمود الحسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیق...

میرپور(جی این اے)اسلام گڑھ کے قریب گاڑی کو حادثہ،ریٹائرڈ سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمود الحسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔

راجہ محمود الحسن لاھور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کے بعد وآپس گھر جارہے تھے کہ خالق آباد کے قریب گاڑی حادثے کا شکارہوگئی۔

کوئی تبصرے نہیں