Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مشہورگلوکارعاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کی کتنی امدادکی؟

 لاہور(جی این اے)پوری دنیا میں اپنی منفردگلوکاری سے شہرت حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کی امدادکیلئے پندرہ ملین امداد عطیہ کرد...

 لاہور(جی این اے)پوری دنیا میں اپنی منفردگلوکاری سے شہرت حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کی امدادکیلئے پندرہ ملین امداد عطیہ کردی ہے۔

اس حوالے سے الخدمت فائونڈیشن نے اپنی ویب سائٹ پر عاطف اسلم کی امداد کی تصدیق بھی کی ہے۔

الخدمت فائوڈیشن نے نامورگلوکارعاطف اسلم کا خاص طورپر شکریہ اداکیا جہنوں نے انتہائی مشکل کی گھڑی میں غزہ کے مسلمانوں کو یادرکھا اورانکی بھرپورمدد بھی کی۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم نے ظلم کا شکارہونے والے فلسطینیوں کے حق میں صدا بلند کی تھی جس پر بھارت کے مداحوں نے عاطف اسلم پر کڑی تنقید بھی کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں