Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سنگ دل باپ نے نومولود بچے کو گلا دبا کر مار دیا

صادق آباد:(جی این اے) ماں کا بیٹے کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا،، سنگ دل باپ نے نومولود بچے کو گلا دبا کر موت کی نید سلا دیا۔ صادق ...

صادق آباد:(جی این اے) ماں کا بیٹے کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا،، سنگ دل باپ نے نومولود بچے کو گلا دبا کر موت کی نید سلا دیا۔

صادق آباد تھانہ سٹی کی حدود اعوان ٹاؤن کے رہائشی تنویر نامی سنگ دل باپ دودھ کے پیسے مانگنے پر آپے سے باہر ہو گیا،، دودھ کے پیسے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نو مولود بچے کو گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا ،،بیوی کا کہنا ہے شوہر نشے کا عادی ہے،اور آئے روز  مار پیٹ کرتا ہے۔

ماں اپنے نومولود بچے کی میت ہاتھوں پہ اٹھائے انصاف کی منتظرہے،، ترجمان پولیس کا کہنا ہےتمام پہلوئوں سے  واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے،،میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں