Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

زائرین کی بس الٹنے سے 30 سے زائد افرادزخمی،2سالہ بچی فوت

میرپورخاص:(جی این اے)میرپورخاص کے نواحی علاقے رتن آباد کے قریب ٹنڈوجام کے زائرین کی بس الٹنے سے تیس سے زائد افراد شدید زخمی جبکہ د و سالہ ب...

میرپورخاص:(جی این اے)میرپورخاص کے نواحی علاقے رتن آباد کے قریب ٹنڈوجام کے زائرین کی بس الٹنے سے تیس سے زائد افراد شدید زخمی جبکہ د و سالہ بچی جان بحق ہو گئی۔

ٹنڈوجام کے زائرین درگاہ سمن سرکار پر حاضری کے بعدواپس جار ہے تھے بس میرپورخاص رتن آباد کے قریب موڑکاٹتے ہوئےالٹ گئی،،حادثےکے باعث دو سالہ بچی جان بحق جبکہ تیس سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے، ،زخمیوں کو ریسکیو1122 نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپورخاص منتقل کردیا،، جبکہ چارشدیدزخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے،،حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، زخمی ہونے والے


کوئی تبصرے نہیں