Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دل دہلا دینے والا میچ،پاکستان کو سائوتھ افریقہ سے بھی شکست

 انڈیا(ویب ڈیسک)اعصاب شکن میچ میں سائوتھ افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی،سائوتھ افریقہ نے پانچویں فتح اپنے نام کی۔ پاکستان نے ٹاس ...

 انڈیا(ویب ڈیسک)اعصاب شکن میچ میں سائوتھ افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی،سائوتھ افریقہ نے پانچویں فتح اپنے نام کی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیااور271رنز کا ٹارگٹ دیا جسے افریقہ نے نووکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان نے ورلڈکپ کے چھ میچ کھیلئے جن میں دومیں کامیابی حاصل کی اورچارمیں شکست مقدربن گئی۔اب پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ترین ہوگیا ہے۔

اب حسب روایت پاکستان کو آنے والے تینوں میچوں میں جیتنے کے باوجود دوسری ٹیموں پر بھی انحصارکرنا پڑے گا۔

کوئی تبصرے نہیں