Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسرائیلی وزیردفاع نے پورے غزہ کا حقہ پانی بندکرنے کا حکم دیدیا

  تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیردفاع یووگیلنٹ شدیدغصے کا شکار،غزہ پورے کو بندکرنے کیساتھ کھانے پینے کی اشیا سمیت غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا...

 


تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیردفاع یووگیلنٹ شدیدغصے کا شکار،غزہ پورے کو بندکرنے کیساتھ کھانے پینے کی اشیا سمیت غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔

یووگیلنٹ نے ہرقسم کا اندھن کی فراہمی بھی فوراً روکنے کی ہدایت کردی ہے۔

یاد رہے کہ حماس کے فوجیوں نے اسرائیل کے جنوبی علاقے کا استعمال کرتے ہوئے سرحد میں گھسے اورٹینکوں سے نصب کی گئی باڑکو ختم کردیا تھا،اب تک کی شدید جنگ میں دونوں جانب بھاری جانی ومالی نقصان ہوچکا ہے۔

یہ بھی واضع رہے کہ حماس کے شدید حملے کے بعد امریکہ نے اسرائیل کی ہرطرح سے مدد کرنے کا اعلان کرچکا ہے جبکہ کئی ممالک کا موقف ہے کہ فوری جنگ بندی کی جائے اورسارے معاملے کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں