Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چوہدری پرویز الہئ نے عدالت پیشی کے موقع پربڑافیصلہ سنادیا

  اسلام آباد(جی این اے)کوئی مجھ سے کیا ملاقات کریگا میں ہی کسی سے ملنا نہیں چاہتا،پریس کانفرنس بھی نہیں کروں گا،صدرپی ٹی آئی چوہدری پرویز ال...

 

اسلام آباد(جی این اے)کوئی مجھ سے کیا ملاقات کریگا میں ہی کسی سے ملنا نہیں چاہتا،پریس کانفرنس بھی نہیں کروں گا،صدرپی ٹی آئی چوہدری پرویز الئی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کے دوران بڑے فیصلے سنا دئیے۔

سابق وزیراعلی نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف،آصف زرداری اورشہباز شریف اپنی رقم لے آئیں تو پاکستان کے معاشی حالات خودبخود ٹھیک ہوجائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں