Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

گوادرمیں پاک بحریہ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،دوافسروں سمیت تین جوان جام شہادت نوش کرگئے

 اسلام آباد(جی این اے)گوادر میں انتہائی افسوسناک واقعہ،پاک بحری فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،دوافسروں سمیت تین جوان جام شہادت نوش کرگئے۔  ترج...

 اسلام آباد(جی این اے)گوادر میں انتہائی افسوسناک واقعہ،پاک بحری فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،دوافسروں سمیت تین جوان جام شہادت نوش کرگئے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر کسی فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سرفرازاحمد بگٹی جو نگران وزیرداخلہ ہیں واقعہ پر افسوس کا اظہارکیا اورکہا کہ ہم شہید ہونے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے شہید ہوگئے۔

کوئی تبصرے نہیں