Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان کی پہلی کامیابی، بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

 اسلام آباد(جی این اے)انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے لگیں،پاکستان نے ٹاس جیت کر بلا انڈیا کے حوالے کردیا اورخود بالنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم نے...

 اسلام آباد(جی این اے)انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے لگیں،پاکستان نے ٹاس جیت کر بلا انڈیا کے حوالے کردیا اورخود بالنگ کا فیصلہ کرلیا۔

بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد اپنی ٹیم کی کارکردگی سے معطمن ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ہرشعبے میں خوب محنت کی ہے،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

دوسری جانب بھارتی کپتان روئیت شرما نے کہا ہے کہ ہم بھی اگرٹاس جیت لیتے تو پہلے فیلڈنگ ہی کرتے،اب کوشش کریں گے کہ ایک بڑا اسکور کریں۔

کوئی تبصرے نہیں