Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مولانا طارق جمیل کے ناموربھارتی اداکارسلمان خان کے بارے میں اہم انکشاف

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)نامور بھارتی اداکار سلمان خان میرے بیانات سنتے ہیں انکے گھر میرے بیانات کی کئی درجن سی ڈیز ہیں ،عالمی شہرت یافتہ عالم د...

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)نامور بھارتی اداکار سلمان خان میرے بیانات سنتے ہیں انکے گھر میرے بیانات کی کئی درجن سی ڈیز ہیں ،عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کے ایک انٹرویو کے دوران انکشافات۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میرا ایک کاروباری دوست بھارت گئے تو وہاں انکا آمنا سامناسلمان خان سے ہوگیا جس پر سلمان خان نے میرے حوالے سے میرے دوست سے پوچھا تب میرے دوست نے جواب دیا کہ طارق جمیل تو میرے بہت اچھے دوست ہیں یہ سنتے ہی سلمان خان انہیں اپنے گھرلے گئے اورمیری ڈھیروں کے حساب سے سی ڈیز دکھائی اورکہا کہ میں ان کو بہت سنتا ہوں۔

مولانا طارق جمیل نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ صرف سلمان خان ہی میرے بیان نہیں سنتے بلکہ انکی بہنیں اوردیگر گھر والے بھی سنتے ہیں۔ 

کوئی تبصرے نہیں